کمپیوٹر اپلیکیشنس،بزنس اکاﺅنٹنگ اینڈ ملٹی لنگول ڈی ٹی پی مرکز قائم کرنے کی اِسکیم(ضوابط)
( ( DOEACC Societyچنڈی
گڑھ، وزارتِ
اطلاعات
ٹکنالوجی
،حکومتِ ہند
اور این سی
پی یو ایل کا
مشترکہ
سرٹیفکیٹ)
امرِ
معلومہ :
ڈپلوما اِن
کمپیوٹر
ایپلی کیشنس
©، بزنس
اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈی ٹی
ُپی(CABA-MDTP)
ٰ1.I۔کمپیوٹر
ایپلیکیسنس،بزنس
اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈی پی
اِسکیم کے تحت
کمپیوٹر مراکز
مرکزی یا
صوبائی
حکومتوں سے
تسلیم شدہ
ایسے تعلیمی
اِدارے جہاں
دسویں جماعت
تک اردو کی
تدریس کا اِنتظام
ہوکے اِشتراک
سے قائم کئے
جاتے ہیں
2۔ وہ این
جی او جو
گزشتہ کم ازکم
2(دو) برسوں سے این
سی پی یو ایل اردو
ڈپلوما کورس یا
خطّاطی اور
گرافک ڈیزائن
ٹریننگ کورس
تسلّی بخش
طریقے پر چلا
رہی ہیں اُن
کی تجویز پر
بھی غور کیا
جا سکتا ہے۔
3۔این
جی او اِدارہ
گزشتہ کم از
کم 3(تین) برسوں
سے تعلیمی سرگرمیوں
میں سرگرم ہو۔
4۔این
جی اواِدارے
کی سرگرمیاں
نیک نیتی پر
مبنی ہوں اور اُس
کے پاس کام
انجام دینے کی
اِستعداد اور
صلاحیت بھی
موجود ہو۔
5 ۔این
جی اواِدارے
تمام طرح کی
بدعنوانیوں
سے پاک ہو اور اِسکیم
سے متعلق تمام
شرائط کو نافذ
کرنے کی صلاحیت
رکھتا ہو۔
6۔این
جی اواِدارہے
کے اکاﺅنٹس
کی آڈٹ این سی
پی یو ایل کر سکتی ہے۔
7۔این
جی اواِدارے
موجودہ این سی
پی یو ایل کے کمپیوٹر مرکز
کے 5(پانچ)
کلومیٹر قطر
کے اندر موجود
نہیں ہو نا
چاہئے۔
8۔اِس
اِسکیم کے تحت
درخواست دینے
سے قبل درخواست
دہندہ این جی
او کو حکومت
کے این جی او پورٹل http//ngo.india.gov.in پر رجسٹر
کرانا ضروری
ہے۔
9۔حکومت
کے این جی
او پورٹل پر
رجسٹر کرنے کے
بعد درخواست
دہندہ این جی
او کو این سی
پی یو ایل ویب پورٹل www.urducouncil.nic.in پر
رجسٹر کرنا
ضروری ہے۔
II۔ درخواست
فارم کے ساتھ
درکار
معلومات:
1۔ آیا این
جی او حکومتِ
ہند کے منصوبہ
بندی کمیشن کی
ویب سائٹ www.ngo.india.gov.in پر
رجسٹرڈ ہے؟
اگر ہاں تو
رجسٹریشن
نمبر درج کریں
2۔آیا این
جی او کونسل
کی ویب سائٹ www.urducouncil.nic.in پر
آن لائن
رجسٹرڈ ہے؟
اگر ہاں تو IDنمبر
فراہم کریں۔
3۔آیا
مرکزاقلیتی
آبادی والے
ضلع میں ہے؟
4۔اُس علاقے
کا شرح
خواندگی کیا
ہے اور کیا یہ علاقہ
تعلیمی طور
پرپس ماندہ
ہے؟
5۔آیا
مرکز سرحدی علاقوں
مثلاً جموں
کشمیر یا شمال
مشرق میں قائم
کیا جائے گا؟
6 ۔آیا
مرکز دیہی یا
شہری علاقے
میں قائم کیا
جائے گا؟
7۔ آیا این
جی او تسلیم
شدہ اِسکول
چلا رہی ہے جس
میں کم از کم 10)دسویں جماعت تک اردو
کی تعلیم دی
جا تی ہو یا
اُس کے مساوی؟
8۔آیا این
جی او بچّیوں
/خواتین کی
ترقّی کے لئے
سرگرم ہے؟
9۔آیا این
جی او حکومتی
/غیر حکومتی
تنظیم سے اِسی
طرح کی اِسکیم
کے لئے گرانٹ
اِن ایڈ حاصل
کر رہی ہے؟
10۔آیا CABA M-DTP قائم
کرنے کے لئے این
جی او تمام
شرائط پوری کر
رہی ہے؟
III۔معائنہ
فیس
معائنے کے
لئے منتخب کی
گئی این جی
او سے روپیے/= 10,000بطور
معائنہ فیس
لئے جائیں گے۔
IV۔ تعلیمی
اداروں کے
ذریعے فراہم
کی جانے والی
اِنفرا
اسٹرکچر
سہولیات:
'O'
Levelکورس کے
منظوری کے
معیارات کو
پورا کریں۔کم
از کم 100 (سو)
مربّع میٹر کی
جگہ ہو نی
چاہئے جس میں ایک
کمرہ کم از کم
15" x 12" کا کمپیوٹر
لیب کے لئے
ہونا چاہئے
ایک اِتنا ہی
بڑا کمرہ کلاس
کے لئے ہو نا
چاہئے اور ایک
اور تیسرا
کمرہ کم از کم
12" x 10"مربّع
میٹر کا نگراں
اور لائبریری
کے لئے ہو نا
چاہئے ۔ اِس
کے علاوہ لڑکے
اور لڑکیوں کے
لئے علاحدہ
اِستنجے خانے
کا معقول
اِنتظام ہونا
چاہئے۔
V۔کمپیوٹر
لیب
1۔(آٹھ)
8 کمپیوٹروں
اور 2(دو)
پرنٹروں کے
لئے 8(آٹھ) سے 10
(دس) کمپیوٹر
ٹیبل
2۔کم
از کم 20(بیس) سے
25(پچّیس)
کمپیوٹر
کرسیاں
3۔وینائل
کا کا فرش
اورفالس چھت
4۔ایک
5KVAکا
جنریٹر
5۔(دو)
2 ٹن کا کم از کم
ایک اے۔سی
VI۔انٹرنیٹ
تعلیمی
ادارے/این جی
او کے
مرکز قائم
کرنے کے مقام
پر اِنٹرنیٹ
کی سہولت ہو
نی چاہئے
VII۔کلاس
روم
1۔کم
از کم 40(چالیس)
طلبہ کے لئے
میز اور
کرسیاں یا
لکھنے والی
کرسیاں
2۔مدرس
کے لئے میز
3۔سفید
بورڈ
VIII۔اِستقبالیہ،نگراں
کا دفتر اور
لائبریری
1۔ایک
میز اور کم از کم4(چار) یا
5(پانچ)کرسیاں
2۔(دو)
2 اِسٹیل کی
الماریاں :
ایک آفس
ریکارڈ رکھنے
کے لئے اور
ایک لائبریری
کی کتابیں
رکھنے کے لئے۔
3۔کمپیوٹر
لیب،کلاس روم
اور آفس میں
روشنی کا معقول
اِنتظام
4۔صحیح
مقام پر سائن
بورڈ۔جس پر
مندرجہ ذیل عبارت
جلی حروف میں
لکھی ہونی
چاہئے:
کمپیوٹر
ایپلیکیشنس،
بزنس
اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈی ٹی
پی مرکز
قومی
کونسل برائے
فروغِ اردو
زبان برائے
فروغِ انسانی
وسائل، شعبہ
اعلیٰ تعلیم،
نئی دہلی سے
مالی اِمداد یافتہ
زیرِاہتمام
رضا کار
تنظیم کا نام
5۔ٹیلیفون
مع انٹرنیٹ
X.ٰI۔
نشستوں کی
تعداد: 40 ہر
سیشن میں
(یعنی جنوری
اور جولائی)
(b)۔فیس:
ہر طالبِ علم
سے ماہانہ
روپیے250/=فیس لی
جائے گی( 500/=روپیے
صوبائی
راجدھانیوں
میں)
(c)۔ کارپس
فنڈ: فیس بینک
اکاﺅنٹ میں
جمع کی جائے گی
اور یہ کارپس
فنڈ میں شامل
ہو گی جس کا
اِستعمال
سہولیات میں
اِضافے کے لئے
کیا جائے گا
مگر صرف اُنہیں
مدوںمیں جن کو
کہ کونسل نے
منظوری دی
ہوگی۔ اِس رقم
کو مرکز کے
لئے علیٰحدہ
کھولے گئے سیونگس
بینک اکاﺅنٹس
کمپیوٹر
ایپلیکیشنس ،
بزنس
اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈ ی ٹی
پی میں جمع کرنا
ہو گا۔
X. اردو
زبان میں ڈپلو
ما میں
رجسٹریشن
1۔ ہر
کمپیوٹر مرکز
لازماً اردو زبان
کے ایک سالہ
ڈپپلو ما کورس
کا بھی اِسٹڈی
مرکز ہو گا۔
اردو ڈپلوما
میں پاس ہو نا
لازمی ہے۔
2 ۔
رجسٹریشن فیس:
مرکز داخلے کے
وقت فی طالبِ
علم مندرجہ
ذیل فیس ادا
کرے گا:
1۔داخلہ
فارم اور
پراسپکٹس: روپیے10/-
2۔یک
سالہ اردو
ڈپلوما کی فیس
روپیے200/=:
3۔اِمتحان
کی فیس روپیے 300/-:
4۔اردو
دنیا کا ایک
سال کا
سبسکرپشن
روپیے 150/-:
660/-
روپیے فی
طالبِ علم کے
حساب سے
رجسٹریشن فیس
ہر سیشن کے
شروع میں
ڈائریکٹر این سی
پی یو ایل کے
نام ڈِیمانڈ
ڈرافٹ کی شکل
میں بھیجے جائیں۔
یہ ڈِیمانڈ
ڈرافٹ نئی
دہلی میں واجب
الادا ہو نا چاہئے۔
درخواست
دینے کا طریقہ:
درخواست
دہندہ این جی
او جو
کہ مندرجہ
بالا تمام
شرائط پورا کر
رہی ہواُس کو
حکومت کے این جی
او پورٹل www.ngo.india.gov.inپررجسٹریشن
کے بعداین سی
پی یو ایل کے
پورٹل www.urducouncil.nic.in پررجسٹر
کرنا ہوگا۔
اِس کے بعد
اپنی درخواست
کی ہارڈ کاپی
اور نقد رقم
ڈائریکٹر کے
نام بھیجنی
ہوگی۔
ڈائریکٹر
این سی پی
یو ایل
کمپیوٹر
ایپلیکیشنس ،
بزنس
اکاﺅننٹنگ
اور ملٹی
لنگول ڈی ٹی
پی مرکز قائم
کرنے کے لئے
خواست فارم
قومی
کاﺅنسل برائے
فروغ اردو
زبان
فروغ اردو
بھون
FC-33/9 اِنسٹی
ٹیوشنل ایریا
جسولا ،
نئی دہلی۔110025
محترم
میں
کمپیوٹر
ایپلیکیشنس ،
بزنس
اکاﺅنٹنگ اینڈ
ملٹی لنگول ڈی
ٹی پی مراکز
قائم کرنے کی
اِسکیم کے تحت
یک سالہ
ڈپلوما اِن
کمپیوٹر ایپلیکیشنس،
بزنس
اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈی ٹی
پی قائم کرنے
کی درخواست
دیتا /دیتی ہوں۔
تفصیلات
مندرجہ ذیل
ہیں:
A۔سوسائٹی/ٹرسٹ
کی تفصیلات
1۔سوسائٹی/ٹرسٹ
کا نام،
پتہ،فون نمبر(ایس
ٹی ڈی کوڈ کے
ساتھ)، موبائل
نمبر اور ای
میل آئی
ڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2۔رجسٹریشن نمبر(رجسٹریشن
کے کاغذات کی
نقول منسلک
کریں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3۔این
جی او کا
یونیک آئی ڈی
نمبرwww.ngo.india.gov.in سے
تفویض کیا
ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4۔مرکز
کے اِنچارج کا
نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5۔سوسائٹی
کی موجودہ
سرگرمیاں (گزشتہ
تین مالی
سالوں کی
سالانہ
رپورٹوں کی نقول
منسلک کریں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
6۔ سوسائٹی
کی مالی حالت (گزشتہ
تین مالی
سالوں کی
بیلینس شیٹ کی
نقول منسلک
کریں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7۔سوسائٹی
/ٹرسٹ کے
ذریعے قائم
کئے گئے
تعلیمی اِداروں
کی
تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
8 ۔10 دسویں
جماعت تک اردو
کی تدریس کی
سہولیات کی تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
9۔کمپیوٹر
مرکز قائم
کرنے کا مقام
مع پورا پتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
B۔انسٹی
ٹیوٹ /ٹرسٹ کے
ذریعے فراہم
کردہ بنیادی
ڈھانچے کی
تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔2(دو)ٹن
کاکم از کم
ایک اے سی اور 2.5KVAکا
کم از کم ایک
جنریٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2۔دستیاب
جگہ (کلاس
روم/کمپیوٹر
لیب/آفس مربّع
فِٹ میں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3۔فرنیچر
(طلبہ کے لئے
کرسیاں/کمپیوٹر
میزیں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درخواست
دہندہ کے
دستخط
عہد نامہ:
تصدیق کی
جاتی ہے کہ
اوپر درج کی
گئی معلومات
میرے علم اور
یقین کے مطابق
صحیح اور درست
ہیں۔اگر کسی
وقت بھی میرے
ذریعے دی گئی
کوئی بھی
معلومات غلط
ثابت ہوتی ہے
تو اِس کے لئے
میں خود ذمہ
دار ہوں گا/گی
اور اِس سلسلے
میں این سی
پی یو ایل کے
ذریعے لیا گیا
کوئی بھی
فیصلہ میرے
لیے قابلِ
قبول ہوگا۔
تاریخ
مقام
درخواست
دہندہ کے
دستخط مع پورا
نام اور مہر
یک
سالہ ڈپلوما
اِن
کمپیوٹرایپلیکیشنس،بزنس
اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈی ٹی
پی کی اِ سکیم
(ضابطے) برائے
منظوری
(DOEACC سوسائٹی،
چنڈی گڑھ،
وزارتِ
اِطلاعاتی
ٹکنالوجی،حکومتِ
ہند کا سرٹی
فکیٹ)
ٰI۔
اہلیت:
1۔این
جی او سوسائٹی رجسٹریشن
ایکٹ کے تحت
رجسٹرڈ ہو نی
چاہئے۔
2۔درخواست
دہندہ این جی
او کو اِس
اِسکیم کے تحت
درخواست دینے
سے قبل www.ngo.india.go.in پر
رجسٹر کرنا
ضروری ہے۔
3۔این
جی او گزشتہ
کم از کم 3(تین)
برسوں سے
تعلیمی
سرگرمیوں میں
سرگرم ہو۔
4.۔این
جی اواِدارے
کی سرگرمیاں
نیک نیتی پر
مبنی ہوں اور اُس
کے پاس کام
انجام دینے کی
اِستعداد اور
صلاحیت بھی
موجود ہو۔
5۔این
جی اواِدارے
تمام طرح کی
بدعنوانیوں
سے پاک ہو اور اِسکیم
سے متعلق تمام
شرائط کو نافذ
کرنے کی صلاحیت
رکھتا ہو۔
6۔این
جی اواِدارے کے
اکاﺅنٹس کی
آڈٹ این سی پی
یو ایل کرسکتی
ہے۔
مندرجہ
ذیل سہولیات
درخواست
دہندہ مرکز/این
جی او کو مہیا
کرانی ہوں گی:
II۔ یک
مشت روپیے 10،000/-بطور
معائنہ فیس
(نا قابلِ
ادائیگی) این سی
پی یو ایل کو
ڈیمانڈ ڈرافٹ
کی شکل میں
ادا کرنی ہو
گی۔ یہ ڈیمانڈ
ڈرافٹ ڈائریکٹر این
سی پی یو ایل کے
حق میں ہو گا
جو کہ نئی
دہلی میں واجب
الادا ہو گا۔
ٰIII۔کمپیوٹر
لیب
1۔8(آٹھ)
کمپیوٹر وں
اور 2(دو)
پرنٹروں کے
لئے 8(آٹھ) سے 10
(دس) کمپیوٹر
ٹیبل
2۔کم
از کم 20(بیس) سے
25(پچّیس)
کمپیوٹر
کرسیاں
3۔Venyle کا فرش اور
فالس چھت
4۔بجلی
کی مکمل فٹنگ
مع 3(تین)UPS 1KVA
5۔ایک
5KVAکا
جنریٹر
6۔2(دو)
ٹن کا کم از کم
ایک اے۔سی
IV۔کلاس
روم
1۔کم
از کم 25(پچیس) سے
30(تیس) طلبہ کے
لئے میز اور
کرسیاں یا
لکھنے والی
کرسیاں
2۔ مدرس
کے لئے میز
3۔سفید
بورڈ
V۔ٹیلی
فون کے 2(دو)
کنکشن
1۔ایک
انٹرنیٹ کے
لئے اور ایک
دفتری کام کاج
کے لئے۔
VI۔ نگراں
کا آفس اور
لائبریری
1۔ایک
میز اور کم از کم4(چار) یا
5(پانچ)کرسیاں
2۔2(دو)اِسٹیل
کی الماریاں :
ایک آفس
ریکارڈ رکھنے
کے لئے اور
ایک لائبریری
کی کتابیں
رکھنے کے لئے۔
3۔کمپیوٹر
لیب،کلاس روم
اور آفس میں
روشنی کا معقول
اِنتظام
4۔صحیح
مقام پر سائن
بورڈ جس میں
مندرجہ ذیل عبارت
درج ہو:
کمپیوٹر
ایپلیکیشنس،
بزنس
اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈی ٹی
پی مرکزقومی
کونسل برائے
فروغِ اردو
زبان، وزارتِ
برائے فروغِ
انسانی وسائل،
شعبئہ اعلیٰ
تعلیم، نئی
دہلی، سے
تسلیم شدہ
زیرِاہتمام
رضا کار
تنظیم کا نام
VII۔ہارڈ وئیر(معروف
مینوفیکچرر)
٭۔1.8GHZیا
اس سے ذیادہ
کے INTEL
Pentium 4 Processor۔۔۔۔8(آٹھ)
معروف
مینوفیکچرر
کے
٭
تازہ ترینCD-ROM
Drive
٭14اِنچ
کا رنگین
مانیٹر
٭ 256MB
DDR/SD- RAM
٭40 GB Hard Disk
٭Integrated
Intel Extreme Graphics
٭Integrated
Audio معSoundBlaster
٭3KVAکا UPS ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک
٭Printer
- HP 1000 L (Laser Jet)مع
8(آٹھ) مشینوں
کے لئے پرنٹر
شیرر
کے۔۔۔۔۔۔ایک
٭HP
980 and above (Desk Jet)مع
8(آٹھ) مشینوں
کے لئے پرنٹر
شیرر
کے۔۔۔۔۔۔ایک
VIII.۔سافٹ
وئر
٭ Windows XP (Professional) )
1ایک) ہر
سسٹم کے لئے
٭)2Office XP دو)
عدد
٭ CorelDraw 11.0 ) 1ایک)
عدد
٭) 1 Adobe PhotoShop
7.0 ایک)
عدد
٭)1 Adobe PageMaker 7.0ایک)
عدد
٭)6InPage چھ)
عدد
٭)1Financial Accountancy
Package (Tally 6.3) ایک)
عدد
٭)1Visual Basic. net ایک
) عدد
٭)1Antivirus (Norton) ایک)
عدد
٭)1 Hindi font-Kruti ایک)
عدد
IX۔ 2(دو)
عدد سینئر
فیکلٹی، 1(ایک)
عدد جونئیر
فیکلٹی اور
1(ایک) عددپیون
جن کی لیاقت
مندرجہ ذیل ہیں:
(i) سینئر
فیکلٹی کے لئے
لیاقت:
(a)۔ماسٹر
آف کمپیوٹر
ایپلیکیشنس
(ایم سی اے(
یا
بی
ٹیک (کمپیوٹر
سائنس(
یا
تسلیم شدہ
یونی ورسٹی سے
پی جی ڈی سی اے یا
ڈی او ای اے سی
سی "A"لیول
یا
گریجویٹ
اور ڈپلوما
اِن کمپیوٹر
ایپلیکیشنس
مع کم از کم
1(ایک) برس کے
تجربے کے یا
ڈی او ای اے سی
سی "O"لیول
X۔
فیس کا ڈھانچہ:
رجسٹریشن
فیس ڈھانچہ:
مرکز
داخلے کے وقت
فی طالبِ
مندرجہ ذیل
فیس ادا کریگا:
1۔داخلہ
فارم
/پراسپکٹس: /= 10 Rs.
2۔اردوزبان
میں ڈپلوما کی
فیس:Rs.200/=
3۔اِمتحان
کی فیس:Rs. 300/=
4۔
چندہ برائے
اردو دنیا : Rs. 150/=
Rs.660/=فی
طالبِ علم کے
حساب سے
رجسٹریشن فیس
ہر سیشن کے شروع
میں ڈائریکٹر این
سی پی یو ایل کے نام ڈِیمانڈ
ڈرافٹ کی شکل
میں بھیجے جائیں۔ یہ
ڈِیمانڈ
ڈرافٹ نئی
دہلی میں واجب
لادا ہو نا
چاہئے۔اِس
ڈیمانڈ ڈرافٹ
کے ساتھ تمام
طلبہ کی فہرست
بھی منسلک ہو
نی چاہئے۔
خیال
فرمائیں کہ
موجودہ فیس
ڈھانچہ یعنی
فی طالبِ مرکز Rs.1000/=) Rs. 500/=صوبائی
راجدھانیوں
میں) فیس لے
سکتا ہے۔
XI۔منظور
شدہ مرکز
لازماً اردو
اِسٹڈی مرکز
بھی ہو گا اور
کمپیوٹر
سیکھنے والے
تمام طلبہ کو این
سی پی یو ایل کے اردو زبان کے
یک سالہ کورس
میں
لازماًداخلہ
لینا ہو
گا۔ایک جزو
وقتی اردو
معلّم کا
اِعزازیہ Rs.3,500/-@ماہانہ
مر کز کو دیا
جائے گا۔
نوٹ:اِن
ہدایات پر عمل
آوری سے
اِنحراف کی
صورت میں
کونسل مرکز کی
منظوری رد کر
سکتی ہے۔
درخواست
دینے کا طریقہ:
درخواست
دہندہ این جی
او جو
کہ مندرجہ
بالا تمام
شرائط پورا کر
رہی ہواُس کو
حکومت کی این جی
او پورٹل www.ngo.india.gov.inپرجسٹریشن
کے بعداین سی
پی یو ایل کے
پورٹل www.urducouncil.nic.in پررجسٹر
کرنا ہوگا۔
اِس کے Print Outs مع
ضروری کاغذات
کے این سی
پی یو ایل کو
بھیجیں۔
خواست
فارم برائے
منظوری
کمپیوٹر مرکز
ڈائریکٹر
قومی
کاﺅنسل برائے
فروغ اردو
زبان
فروغ اردو
بھون
FC-33/9 اِنسٹی
ٹیوشنل ایریا
جسولا ،
نئی دہلی۔110025
محترم
میں کمپیوٹر
مرکزمنظوری
کی اِسکیم کے
تحت یک سالہ
ڈپلوما اِن
کمپیوٹر
ایپلیکیشنس ،
بزنس اکاﺅنٹنگ
اینڈ ملٹی
لنگول ڈی ٹی
پی مرکز کی
منظوری کی
درخواست دیتا
/دیتی
ہوں۔تفصیلات
مندرجہ ذیل
ہیں:
A۔سوسائٹی/ٹرسٹ
کی تفصیلات
1۔سوسائٹی/ٹرسٹ
کا نام،
پتہ،فون نمبر(ایس
ٹی ڈی کوڈ کے
ساتھ)، موبائل
نمبر اور ای
میل آئی
ڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2۔رجسٹریشن نمبر(رجسٹریشن
کے کاغذات کی
نقول منسلک
کریں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3۔این
جی او کا
یونیک آئی ڈی نمبرwww.ngo.india.gov.in
)سے تخلیق
ہوا)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4۔مرکز
کے اِنچارج کا
نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5۔سوسائٹی
کی موجودہ سرگرمیاں(گزشتہ
تین مالی
سالوں کی
سالانہ
رپورٹوں کی نقول
منسلک
کریں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
6۔ سوسائٹی
کی مالی حالت(گزشتہ
تین مالی
سالوں کی
بیلینس شیٹ کی
نقول منسلک
کریں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ؓB۔انسٹی
ٹیوٹ /ٹرسٹ کے
ذریعے فراہم
کردہ بنیادی
ڈھانچے کی
تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔2(دو)ٹن
کاکم از کم
ایک اے سی اور 2.5KVAکا
کم از کم ایک
جنریٹرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2۔دستیاب جگہ(کلاس
روم/کمپیوٹر
لیب/آفس مربّع
فِٹ
میں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3۔فرنیچر(طلبہ
کے لئے
کرسیاں/کمپیوٹر
میزیں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4۔ہارڈ وئیر(معروف
مینوفیکچرر(
٭۔1.8GHZیا
اس سے ذیادہ
کے INTEL
Pentium 4 Processor۔۔۔۔(8(آٹھ)
معروف مینوفیکچر
کے(
٭
تازہ ترینCD-ROM
Drive
٭14اِنچ
کا رنگین
مانیٹر
٭ 256MB
DDR/SD- RAM
٭ 40GB
Hard Disk
٭Integrated
Intel Extreme Graphics
٭Integrated
AudiorمعSoundBlaste
3KVAکا) UPS 8آٹھ
کمپیوٹروں کے لئے(
٭ One laser Jet HP 1000 L and one Desk
Jet HP 980 colour printers
VIII.۔سافٹ
وئر
)لائسنس کی نقول فراہم
کریں(
٭ Windows XP (Professional)
٭ Office XP
٭ CorelDraw
٭PhotoShop
٭اِن
پیج کی 8 (آٹھ) سی
ڈی کا تازی
ترین
)PageMaker ایک)
عدد
٭Antivirus
(Norton)
٭Microsoft
Leap Office
Financial
Accounting Package-Tally
٭Hindi
font Kruti
C۔افرادی
قوّت کی
تفصیلات
سینئر
فیکلٹی(2عدد(
(i)نام
(ii)تعلیمی لیاقت
(iii)عمر
(i)نام
(ii)تعلیمی لیاقت
(iii)عمر
جونئیر
فیکلٹی (1عدد(
(i)نام
(ii)تعلیمی لیاقت
(iii)عمر
تاریخ
مقام
)درخواست دہندہ کے
دستخظ مع مہر(
ای میل:
فون:
موبائل:
نوٹ:
1 ۔درخواست فارم کے ساتھ روپیے 10,000/=کا ڈیمانڈ ڈرافٹ بمد معائنہ فیس منسلک ہو۔یہ ڈیمانڈ ڈرافٹ ڈائریکٹر این سی پی یو ایل ،نئی دہلی کو واجب لاداہوگا۔