مالی اِمداد اِسکیم برائے خطّاطی اور گرافک ڈیزائن تربیتی مراکز
امرِ
معلومہ: 2( دو)
سالہ ڈپلوما
اِن کیلی
گرافی اینڈ
گرافک ڈیزائن
کورس
1۔مقاصد:
فنِ
خطّاطی اور
گرافک ڈیزائن
کے تحفّظ اور
فروغ دینے کے
لئے اردو
اخبارات ،
جرائد اور
کتابی صنعت اور
ایڈ ورٹائزنگ
ایجنسیوں کی
روز بروز
بڑھتی ضرورتوں
کو پورا کرنے
کے لئے این سی
پی یو ایل خطّاطی
اور گرافک
تربیتی مراکز
قائم/چلانے کے
لئے مالی
اِمداد دیتی
ہے۔خطّاطی
اور گرافک ڈیزائن
تربیتی مراکز
صوبائی اردو
اکیڈمیوں اور
وہ نجی
ادارے/تنظیمیں
جو کہ متعلقہ
صوبوں کے
سوسائٹیز
رجسٹریشن
ایکٹ کے تحت
رجسٹرڈ ہیں کے
اِشتراک سے
قائم کئے جاتے
ہیں۔تاہم کوئی
بھی CGDCکسی فرد
کے ذریعے قائم
نہیں کیا جا
سکتا۔
درخواست
دہندہ این جی
او کو
درخواست دینے
سے قبل ویب
سائٹ www.ngo.india.gov.in پر
رجسٹر کرنا ہو
گا۔
2۔مالی
اِنتظامات
ہر ایک CGDCکو
مندرجہ ذیل
عملہ اور
اِضافی اشیاء
فراہم کیا
جائے گا:
(i)۔1(ایک)صدر
خطّاط/نگراں
روپیے 4000/= ماہانہ
(ii)۔1(ایک)
گرفک ڈیزائن
اِنسٹرکٹر
روپیے 4000/=ماہانہ
(iii)۔1(ایک) حاضر
باش روپیے3000/- ماہانہ
(iv) مصرفہ
رقم (فی طالبِ علم( روپیے 5000/=سالانہ
)Drawing Kits
(@ Rs.50/= فی
طالبِ علم( روپیے
15،000 سالانہ
(vi)۔خطّاطی
اور گرافک
ڈیزائن مرکز
عموماً اِسپانسرہو
تا ہے تاکہ
ایسی حکومتی
تنظیمیں/ادارے
جن کے پاس
معقول جائے
اِقامت ہے وہ
اِس کورس کو
چلا
سکیں۔تاہم
ایسی نجی
تنظیمیں/ادارے
جن کے پاس
ذاتی جائے
اِقامت نہیں
ہے اُن کو کرایہ
سرٹیفکیٹ جمع
کرنا ہو گا۔فی
مربّع میٹر کرایہ
کا حساب کا
اِنحصارشہروں
کی مختلف
اقسام کے
مقامی شرح در
پر ہو
گا۔بشرطیکہ
اِس کا جانچ
سی پی ڈبلیو
ڈی/صوبائی پی
ڈبلیو ڈی/رینٹ
کنٹرولر
وغیرہ نے کی
ہو۔ بشرطیکہ
اِس جگہ کا کرایہ روپیے
1500/- ماہانہ سے
ذیادہ ادا
نہیں کیا جائے
گا۔ اِس طرح
کے مراکز جائے
اِقامت کرایہ
پر لے سکتے
ہیں جس کی
پیمائش1.5مربّع
میٹر ف زیرِ
تربیت فرد ہو نی
چاہئے بشمول
عملے/اِنتطامی
مقاصد اور خدمات
کے۔لہٰذا
خطّاطی اور
گرافک ڈیزائن
تربیتی مرکز
جس میں 25تربیت
یافتگان ہوں
اُس کا رقبہ
37.50مربّع میٹر
سے کم نہیں ہو
نا چاہئے۔
3۔اِنسٹرکٹر
کی اہلیت:
(i)۔صدر خطّاط:(a)گریجویٹ
اور خطاّطی
اور گرافک
ڈیزائن کورس کا
ڈپلوما یا
مساوی۔(b)خطّاطی
اور آرٹ کے
میدان میں کم
از کم 3(تین) برس
کا تجربہ۔
(ii)۔گرافک
ڈیزائن
اِنسٹرکٹر:(a)فائن
آرٹس میں
گریجویشن یا
گریجویشن اور
گرافک ڈیزائن
کورس کا
ڈپلوما۔(b)گرافک
ڈیزائن اور
فائن آرٹ کے
میدان میں کم
از کم2(دو) سال
کا تجربہ۔
(iii)۔حاضر
باش: 8)آٹھویں)
پاس اور اردو
کا علم
4۔کورس
کی مدّت:
کورس کی مدّت
2(دو) برس ہے۔
کلاسیز کا کم
از کم 5گھنٹے
روزانہ ہوں
گی۔
اِس
اِسکیم کے تحت
چلنے والے CGDCکو این سی
پی یو ایل کے تیار
کردہ نصاب کا
اِتّباع کرنا
ہو گا۔
5۔
طلبہ کی اہلیت:
(i)۔داخلہ کے
وقت عمر کی حد
15(پندرہ) سے
35(پینتیس)برس
ہے۔ مووں
معاملات میں
اِس میں نرمی
کی جا سکتی
ہے۔
(ii)۔ کیلی
گرافی اور
گرافک ڈیزائن
زیرِ تربیت کی
کم سے کم
تعلیمی لیاقت
مادھیمک/میٹرک
یا مساوی اور
اردو کا اچھا
خاصہ علم ۔
اِنتخاب کمیٹی
کم سے کم
تعلیمی لیاقت
میں نرمی کر
سکتی ہے
اگراُمّید
وار دیگر
معاملات میں
موزوں پایاگیا/پائی
گئی۔
6۔اِنتخاب:
(i)۔اردو زبان
اور اردو ادب
کی علمیت کا
تحریری اور
تقریری
اِمتحان
داخلے کے لئے
منعقد کیا جائے
گا۔
(ii) مندرجہ
ذیل پر مشتمل
اِنتخاب
کمیٹی کے
اِختیار میں
داخلے ہوں گے:
(a)۔تنظیم/اکیڈمی
کا صدر۔ اگر
وہ چاہے
توتنظیم/اکیڈمی
کے/کی سکریٹری
/نائب صدر /رکن
کو شامل کر
سکتا /سکتی ہے
(b)۔باہری
ماہر
(c)۔گرافک
ڈیزائن
اِنسٹرکٹر/سینئر
اِنسٹرکٹر
(d)۔این
سی پی یو ایل کا
/کی ایک
نمائندہ
7۔اِمتحان:
مرکز ہر
سال ایک
اِمتحان
منعقد کرے گا۔
اِبتدائی
پہلے12 (بارہ)
ماہ مکمل ہو
نے پراور آخری
اگلے (12) بارہ
ماہ مکمل ہو
نے پر۔ یہ اِمتحان
تھیوری اور
پریکٹکل
دونوںمیں
ہوگا۔ یہ
اِمتحان اُسی
وقت ہو گا جب
مجوّزہ نصاب
مرکز کے عملے
کی اور این سی
پی یو ایل کے
نمائندے کی
نگرانی میں
مکمل ہوا
ہوگا۔ آخری
اِمتحان کے
پرچےاین سی پی
یو ایل تیار
کرے گی اور
آخری اِمتحان
کے جواب نامے
بھی این سی
پی یو ایل ہی
جانچے گی وہ ز
یرِتربیت جن
کے 50فیصد یا
اِس سے ذیادہ
نمبر ہوں گے
وہ کامیاب
قرار دئیے
جائیں گے۔این
سی پی یو ایل سرٹیفکیٹ
جاری کرے گی۔
8۔متفرقاّت
تفویض
کرنے والی
تنظیم سائن
بورڈ لگائے گی
جس کی پیمائش"X2" 4سے
کم نہیں ہو نی
چاہئے۔اِس پر
مندرجہ ذیل
عبارت درج
ہونی چاہئے:
خطّاطی
اور گرافک
ڈیزائن
تربیتی مراکز
مالی
امداد
قومی
کونسل برائے
فروغِ اردو
زبان
وزارت
برائے فروغِ
اِنسانیوسائل،
شعبہ اعلیٰ
تعلیم، نئی
دہلی
زیرِاِہتمام
رضا کار
تنظیم کا نام
9۔قانون
و ضوابط
مندرجہ
ذیل قانون و
ضوابط کا
مشورہ دیا
جاتا ہے:
1۔مرکز
میں سوائے
اِتوار
اوردیگر قومی
تعطیلات کے
اور کوئی
باضابطہ
تعطیلات نہیں
ہوں گی۔
2۔ہر
ششماہی کے
اِختتام پرہر
اُستاذ کی
نگرانی میں
کئے گئے کام
کا پورٹ فولیو
جمع کیا جائے گا۔
ہر ٹرم
(ششماہی) میں اِس
کی مقدار
25فیصد ہوگی۔
3۔خطّاطی
اور گرافک
تربیتی مراکز
کو این سی
پی یو ایل کے
کمپیوٹر
مراکز کے ساتھ
ضم کیا جا
سکتا ہے۔اِس
کورس کے تعلیم
یافتگان کو
جہاں کہیں بھی
ممکن ہو
کمپیوٹر
سکھایا جائے۔
4 ۔خطّاطی
اور گرافک
ڈیزائن مراکز
کے طلبہ کو مِڈ
دے مِیل
اِسکیم کے
فوائد فراہم
کرنے کی جانب
کوشش کی جانی
چاہئے۔
5۔فیکلٹیوں
کو تدریس
کاآغاز کرنے
سے قبل واقفیت
دی جائے۔2(دو)مراکز
جامعہ ملّیہ
اِسلامیہ،
نئی دہلی اور
نیشنل اِنسٹی
ٹیوٹ آف
ڈیزائن،احمد
آباد فیکلٹیوں
کی تربیت کے
لئے منتخب کئے
گئے ہیں۔
6۔
تعلیم
یافتگان کو
اعصابی
وعضلاتی
تربیت دی جا
سکتی ہے۔
خطاطی اور
گرافک ڈیزائن
مرکز قائم
کرنے کے لئے
درخواست فارم
ڈائریکٹر
قومی
کاﺅنسل برائے
فروغ اردو
زبان
فروغ اردو
بھون
FC-33/9 اِنسٹی
ٹیوشنل ایریا
جسولا ،
نئی دہلی۔110025
محترم
میں خطاطی
اور گرافک
ڈیزائن مرکز
قائم کرنے کے
لئے درخواست
دیتا /دیتی
ہوں۔تفصیلات
مندرجہ ذیل
ہیں:
پارٹ (الف(
این جی اومدرسہ/سوسائٹی
کی تفصیلات:
1۔این
جی اومدرسہ/سوسائٹی
کا نام مع
پورا پتہ:
2۔چیف
ایکزیکیٹوکار
کن کانام مع
ٹیلی فون نمبر/موبائل/فیکس/ای
میل
(a)3۔رجسٹریشن
نمبر مع
تاریخ/سن اور
ایکٹ جس میں رجسٹریشن
ہوا
)رجسٹریشن سرٹیفیکیت کی
نقول منسلک
کریں(
(b)۔این
جی او کا یونیک
آئی ڈی نمبر
)جو کہ ngo.india.gov.in پرتخلیق
کیا گیا(
4۔ادارے
/مدرسے میں
پڑھائی جانے
والی زبان/زبانیں
5۔ادارے/مدرسے
میںتدریس کی
سطح
6۔کلاسیز
چلانے کے لئے
کیا کیا
سہولیات ہیں؟
(i)۔ادارے/مدرسے
کی عمارت
مربّع میٹر
میں۔۔۔۔۔۔۔۔
(ii)۔کلاس
روم کی تعداد
مع کالے/سفید
بورڈ
(iii)۔میز
اور کرسیوں کی
تعداد
(iv)۔جو چیز
موجود ہے اُ س
پر صحیح کا
نشان لگائیں
(a)۔بجلی ہاں/نہیں
(b)۔پنکھا
ہاں/نہیں
(c)۔اِستنجا
خانہ ہاں/نہیں
(d)۔پانی ہاں/نہیں
7۔آپ
کے
ادارے/مدرسے
میں موجود
اساتذہ کی
تعداد
8۔
گزشتہ3 (تین
)برس کے
دوراناین سی پی
یو ایل /مرکزی/صوبائی/دیگر
عوامی
آتھارٹی سے
حاصل اِمداد
کی تفصیلات
شمار
اِمداد
حاصل کرنے کا
سن
مقصد
عطا کرنے
والی ایجنسی
کا نام
1
2
3
پارٹ (ب(
1۔خطّاطی
اور ڈیزائن
اِنسٹرکٹرکے
کوائف
برائے
مہربانی
کوائف مع
فوٹوگراف
اورسرٹیفکیٹ
کی تصدیق شدہ
نقول منسلک
کریں
2۔آیا این
جی اومدرسہ/سوسائٹی
کسی دوسرے
اِدارے/یونی
ورسٹی کا کوئی
اور وکیشنل
یاآرٹ سے
متعلق کورس
چلا رہا/رہی
ہے۔اگر ہاں تو
تفصیلات
فراہم کریں۔
3۔اگر
نہیں، تو آپ
ہمارا CGDTکورس
کیسے چلائیں
گے؟
برائے
مہربانی جواز
پیش کریں۔(الگ
سے کاغذ منسلک
کرسکتے ہیں(
میں تصدیق
کرتا/کرتی ہوں
کہ میں اِس
لائق ہوں کہ
میں رضا کار
تنظیم کے نام
سے مقدّمہ
چلاﺅں اور
مجھ پر مقدّمہ
چلایا جا سکے۔
یہ مقدّمہ رجسٹرڈ
میمو رنڈم آف
ایسوسی ایشن
برائے رضا کار
تنظیم کے تحت
چلائے گا ۔
میں مزید
تصدیق کرتا
/کرتی ہوں کہ
میں نے مندرجہ
بالا اِسکیم
کی تمام شقوں
اور رہنما
خطوط کو بخوبی
پڑھ لیا ہے
اور یہ کہ میں
اُن پر عمل
کرنے کی ذمہ داری
لیتا /لیتی
ہوں۔
احقر
دستخط مقام
نام(جلی
حروف میں) تاریخ
عہدہ
رضا کار تنظیم کی مہر