قومی اردو کونسل کے مختلف پینل کا مختصر تعارف
5۔ یونانی میڈیسن پینل: طب ایک قدیم طریقہ کار ہے مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے۔ طب سے متعلق اہم کتابیں اردو داں طبقے کو مہیا کرانے نیزطب کورس کی کتابیںاردو میں شائع کرانے کے لیے یونانی میڈیس پےنل کا قیام ہوا ہے۔اس پینل کے ممبران کی فہرست Annexure Vپر منسلک ہے۔