قومی اردو کونسل کے مختلف پینل کا مختصر تعارف

 

4۔    لا پینل: قومی و بین الاقوامی قوانین سے متعلق اہم جانکاری اردو داں طبقہ تک پہنچانے کے لئے اور قانون سے متعلق اہم کتابوںکا انتخاب کرانھیں اردو میں ترجمہ کرانے نیز اقلیت سے متعلق اہم قوانین کو اردو میں مہیا کرانے کے لیے لا پینل کا قیام عمل میںآیا ہے۔ اس پینل کے ممبران کی فہرست Annexure IV پر منسلک ہے۔