قومی اردو کونسل کے مختلف پینل کا مختصر تعارف

 

6۔            لائف سائنس پینل: لائف سائنس پینل کے چیرپرسن ڈاکٹر پر ویزاسلم،پرنسپل،ذاکر حسین کالج، نئی دہلی ہیں۔ لائف سائنس یعنی بوٹنی، ذو لوجی وغیرہ کی کتابیں اردو میں فراہم کرانے کے لیے نیز اردو میڈیم اسکول کے کورسز کی سائنس کی کتابیں اردو میں مہیا کرانے کے لیے اس پینل کا قیام عمل میں آیا ہے۔ اس پینل کو Reconstitute ہونا ہے۔