قومی اردو کونسل کے مختلف پینل کا مختصر تعارف
1۔ لیٹریچر پینل: اردو ادب سے متعلق معیاری کتابیں تیار کرانے اور اردو کی کلاسکی ادب کو از سر نو revisionکے بعدکونسل کے ذریعہ کتابیں شائع کرانے میں مدد کرنے اور مشوروں سے نوازنے کے لیے کونسل نے لیٹریچرپینل قائم کئے ہیں ۔لیٹریچر پینل کے ممبران کی فہرست Annexure Iپر منسلک ہے۔