قومی اردو کونسل کے مختلف پینل کا مختصر تعارف

 

3۔             ماس میڈیا پینل: ماس میڈیا کے ذریعہ اردو زبان و ادب کو فروغ دینے اور ماس میڈیا سے متعلق اہم کتابیں اردو میں تیار کرانے کے لئے کونسل نے ماس میڈیا پینل قائم کیا ہے۔ کونسل دو نئے کورس” شورٹ ٹرم کورس فار ورکنگ جرنلسٹ“ اور اسکرپٹ رائٹنگ کا کورس شروع کرنے جارہی ہے۔ماس میڈیا پینل کے ممبران کی فہرست Annexure III پر منسلک ہے۔