قومی اردو کونسل کے مختلف پینل کا مختصر تعارف

 

 

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ،حکومت ہند کی ایک نوڈل ایجنسی کی حیثیت سے اردو زبان کی ترویج و ترقی کے لیے اہم اقدامات کررہی ہے۔ اردو کتابوں کی اشاعت انھیں اقدامات کی ایک اہم کڑی ہے۔ اردو داں طبقے کو مختلف موضوعات کے تحت اردو میں معیاری کتابیں فراہم کرانے کے لیے کونسل نے موضوع کے اعتبار سے مندرجہ ذیل پینل قائم کئے ہیں:

1۔   لیٹریچر پینل

2۔   لنگوسٹک پینل

3۔   ماس میڈیا پینل

4۔   لا پینل

5۔   یونانی میڈیسن پینل

6۔   لائف سائنس پینل

7۔   سوشل سائنس پینل