The Right to Information Act, 2005

Details as Required Under Chapter - II, Clause - 4(1)(b) of the Act

4 (1)(b)(i) تنظیم، کارگزاری اور فرائض کی تفصیلات
4 (1)(b)(ii) کاؤنسل کے عملے اور عہدے داران کے اختیارات اور فرائض
4 (1)(b)(iii) فیصلہ لینے کے عمل بشمول نگرانی اور احتساب سے متعلق رابطہ کاروں کا طریقہ کار
4 (1)(b)(iv) اپنے کام کاج سے متعلق وضع کردہ اصول
4 (1)(b)(v)

قوانین، ضوابط، ہدایات، کتاب نامہ اورریکارڈ جو یا تو کاؤنسل کی تحویل میں ہیں، یا اس کے قبضے میں ہیں یا اس کے ملازمین ان کا استعمال اپنے کاؤنسل کے کام کاج کے لیے کرتے ہیں-

4 (1)(b)(vi) کاؤنسل کی تحویل یا اس کے قبضے میں موجود دستاویزات کی اقسام کی تفصیلات
4 (1)(b)(vii)

کاؤنسل کی پالیسی سازی یا پالیسی کے نفاذ کے سلسلے میں عوام کی جانب سے یا عوام کے صلاح و مشورے سے موجود کسی قسم کا معاہدہ

4 (1)(b)(viii)

بورڈوں، کاؤنسل، کمیٹیوں یا دیگر اسی قسم کی وضع کردہ دو یا دو سے زائد ارکان پر مشتمل باڈیوں کی تفصیلات- یہ باڈیاں یا تو اسی کا حصہ ہوتی ہیں یا پھر اس کی مشاورت کے لیے تشکیل دی جاتی ہیں- اور اس امر کی بھی وضاحت کہ آیا ان بورڈوں، کاؤنسلوں اور دیگر باڈیوں کی میٹنگوں کی رواداد عوام الناس کےسامنے پیش کی جاسکتی ہے یا نہیں-

4 (1)(b)(ix) Directory of its officers and employees
4 (1)(b)(x)

Monthly remuneration received by each of its officers and employees, including the system of compensation as provided in its regulations

4 (1)(b)(xi) کاؤنسل کی ہر ایجنسی کو تفویض کیے گئے بجٹ کی تفاصیل جن میں مجوزہ اخراجات اور ادائیگی کی تفصیلات واضح طور پر درج ہو
4 (1)(b)(xii) Manner of execution of subsidy programmes, including the amounts allocated and the details of beneficiaries of such programmes
4 (1)(b)(xiii) ان کی تفاصیل جن کو کاؤنسل کی جانب سے کنسیشن ، پرمٹ یا آتھورائزیشن تفویض کیا گیا
4 (1)(b)(xiv) الیکٹرانک شکل میں موجود NCPUL کے بارے میں یا اس کی تحویل میں موجود معلومات کی تفصیل
4 (1)(b)(xv) عام شہریوں کے لیے عوامی کتب خانے یا ریڈنگ روم کے اوقات کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی تفصیلات
4 (1)(b)(xvi) پبلک انفارمیشن افسران کا نام، عہدہ اور دیگر تفصیلات