2005 2005 حق اطلاعات ایکٹ

4 (I) (b) (iii) فیصلہ لینے کے عمل بشمول نگرانی اور احتساب سے متعلق رابطہ کاروں کا طریقہ کار

  • ·        ڈائریکٹر، ایگزیکیٹو بورڈ سے تفویض کردہ تمام انتظامی اور مالی اختیارات کا استعمال کرے گا- ڈائریکٹر کی غیر موجودگی میں پی پی او ڈائریکٹر کے تمام معمول کے فرائض انجام دے گا-
  • ·        تمام فیصلے کاؤنسل اور ایگزیکیٹیو بورڈ کی سالانہ میٹنگوں میں لے جائیں گے-
  • ·        انتظامی، منتظمہ اور مالی معاملات سینٹرل سول سروسز قوانین، جن کو مختلف وزارتوں نے وضع کیا ہے، کے تحت ہوں گے-
  • ·        تقرری اور DOPT, Assured Career Progression (ACP) کے ذریعے وضع کردہ قوانین اور رہنما خطوط کے تحت ہونگے-
  • ·        کاؤنسل کے مختلف فیصلے حکومت ہند کے مختلف دستاویزات مثال کے طور پر MOA، سروس قوانین، تقرری قوانین ، بنیادی قوانین اور سروس قوانین، پنشن قوانین، چھٹیوں سے متعلق قوانین، سفری اخراجات قوانین میں درج ضوابط کے تحت لیے جائیں گے-
  • ·        کاؤنسل میں، حکومت ہند کے تمام قوانین بشمول ان کے جو مختلف اسکیموں کے تحت ہیں، کا اطلاق ہوگا-
  • ·        نگرانی اور احتساب سے متعلق رابطہ کاروں کو کاؤنسل کے تنظیمی چارٹ میں دکھایا گیا ہے-