The Right to Information Act, 2005

Details as Required Under Chapter - II, Clause - 4(1)(b) of the Act

حق اطلاعات ایکٹ

4(1)(b)(V) قوانین، ضوابط، ہدایات، کتاب نامہ اورریکارڈ جو یا تو کاؤنسل کی تحویل میں ہیں، یا اس کے قبضے میں ہیں یا اس کے ملازمین ان کا استعمال اپنے کاؤنسل کے کام کاج کے لیے کرتے ہیں-

  • مختلف پوسٹوں پر تقرری کے قوانین
  • کسی بھی مالی سال میں وزارت سے کئے گئے معاہدہ پر کاؤنسل کی مختلف اسکیموں کے نفاذ کا انحصار ہوگا-
  • انفرادی اور غیر سرکاری تنظیموں کے لیے گرانٹ ان ایڈ اسکیم- مالیاتی مشیر (ایچ آر ڈی) اور وزارت مالیات سے مشاورات کے بعد متعلقہ وزارت سے منظور شدہ رہنما ہدایات:

 

  • 1.      اردو کی تدریس کے لیے مالی امداد دینے کی اسکیم
  • 2.      مخطوطات کی اشاعت کے لیے مالی امداد دینے کی اسکیم
  • 3.      کتابوں، جرائد اور رسائل کی تھوک خریداری کے لیے مالی امداد دینے کی اسکیم
  • 4.      قلیل مدتی مطالعات کے لیے مالی امداد کی اسکیم
  • 5.      سیمینار، کانفرنس، ورکشاپ کے انعقاد کے لیے مالی امداد دینے کی اسکیم
  • 6.      پراجکٹس کے لیے مالی امداد دینے کی اسکیم
  • 7.      (a) کمپیوٹر ایپلیکیشنس اینڈ ملٹی لنگول ڈی ٹی پی مراکز قائم کرنے کی اسکیم (ضوابط)
  • (b) ایک سالہ ڈپلومہ ان کمپیوٹر ایپلیکیشنس اینڈ ملٹی لنگول ڈی ٹی پی کورس چلانے کی اجازت دینے کی اسکیم (ضوابط)
  • 8.      خطّاطی اور گرافک ڈیزائننگ مراکز کو مالی امداد دینے کی اسکیم
  • 9.      عربی اور فارسی کے فروغ کے لیے مالی امداد دینے کی اسکیم