2005 حق اطلاعات ایکٹ

4(1)(b)(vi) کاؤنسل کی تحویل یا اس کے قبضے میں موجود دستاویزات کی اقسام کی تفصیلات

  • متعلقہ شعبہ جات کے ذریعے کاؤنسل، ایگزیکیٹیو بورڈ، مالیاتی کمیٹی اور مختلف گرانٹ ان ایڈ اسکیموں اور مختلف پینلوں کی تفصیلات برقرار رکھنا اور ان میں لیے گئے فیصلوں کےنفاذ کے سلسلے میں عملی اقدامات کرنا-
  • فائلوں کی فہرست:

منتظمہ سے متعلق فائلیں یعنی افسران کی ذاتی فائلیں

عملے کی تقرری کے متعلق فائلیں

بجٹ، اکاؤنٹس اور ادائیگی سے متعلق فائلیں

کاؤنسل کی تدریسی سرگرمیوں اور مختلف شعبہ جات میں تقسیم کیے گئے کاؤنسل کے پروگراموں کی فائلیں

GIA اور اشاعت سے متعلق فائلیں