2005, حق اطلاعات ایکٹ

4(1)(b)(viii) بورڈوں، کاؤنسل، کمیٹیوں یا دیگر اسی قسم کی وضع کردہ دو یا دو سے زائد ارکان پر مشتمل باڈیوں کی تفصیلات- یہ باڈیاں یا تو اسی کا حصہ ہوتی ہیں یا پھر اس کی مشاورت کے لیے تشکیل دی جاتی ہیں- اور اس امر کی بھی وضاحت کہ آیا ان بورڈوں، کاؤنسلوں اور دیگر باڈیوں کی میٹنگوں کی رواداد عوام الناس کےسامنے پیش کی جاسکتی ہے یا نہیں-

  • کمیٹیوں کی تشکیل

ارکان کاؤنسل

ایگزیکیٹیو بورڈ کے ارکان

مالیاتی کمیٹی

میٹنگوں کی روداد عوام الناس کےسامنے عام حالات میں پیش نہیں کی جاسکتی مگر حق اطلاعات ایکٹ 2005 (Chapter-II Clause-8) کی رو سے مطالبہ کیے جانے پر مطلوبہ میٹنگوں کی تفصیلات سائل کو فراہم کی جاسکتی ہیں-