2005 حق اطلاعات ایکٹ

4(1)(b)(xi) کاؤنسل کی ہر ایجنسی کو تفویض کیے گئے بجٹ کی تفاصیل جن میں مجوزہ اخراجات اور ادائیگی کی تفصیلات واضح طور پر درج ہو-

بجٹ اسٹیٹمنٹ (بی-ای) 2008-09 اور بجٹ اسٹیٹمنٹ (بی-ای) 2009-10 پر غورو خوص

  • حکومت ہند نے 2008-09 کے لیے گرانٹ ان ایڈ میں 1900 لاکھ روپیے مختص کیے تھے-
  • جبکہ NCPUL نے 2085 روپیوں کے بحٹ کا تخمینہ پیش کیا تھا جس میں کمپیوٹر مراکز، اردو اور عربی مطالعاتی مراکز قائم کرنا شامل ہے-
  •  بجٹ میں مختص 1900 لاکھ روپیے ناکافی ہیں-
  • 200—10 کے دوران وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کی جانب سے آمدنی کا تخمینہ تقریبا1900 لاکھ روپیے جب کہ داخلی ذرائع سے آمدنی کا تخمینہ تقریبا 85 لاکھ روپیے تھا-

آمدنی (لاکھ)

نمبر شمار

اسکیم کا نام – اخراجات

بجٹ اسٹیٹمنٹ (2008-09)

بجٹ اسٹیٹمنٹ (2009-10)

1

گرانٹ ان ایڈ

1900.00

2055.00

2

دیگر اخراجات

185.00

185.00

کل

00

00

00

اخراجات (لاکھ)

نمبر شمار

اسکیم کا نام – اخراجات

بجٹ اسٹیٹمنٹ (2008-09)

بجٹ اسٹیٹمنٹ (2009-10)

I

منتظمہ اور آفس کے دیگر اخراجات

   

(a)

منتظمہ

142.50

167.50

(b)

آفس اخراجات

44.80

57.00

(c)

دیگر اخراجات

43.10

51.60

(d)

دیگر اخراجات

38.00

21.00

کل

(a+b+c+d)

268.40

297.10

II

فروغ اردو سرگرمیاں اور پراجکٹس

   

(a)

کمپیوٹر ایپلیکیشن اور ملٹی لنگول ڈی ٹی پی مراکز کا قیام

1000.00

1200.00

(b)

خطاطی اور گرافک ڈیزائن

20

28

(c)

گرانٹ ان ایڈ

63.65

65.65

III

اشاعت، فروغ کتب اور تدریسی پراجکٹس

   

(a)

اشاعت کتب

17.00

20.00

(b)

جرائد کی اشاعت

32.00

37.00

(c)

فروغ کتب

80.00

80.00

(d)

سیمینار، سمپوزیا اور ورکشاپ

40.00

50.00

(e)

تدریسی پراجکٹس اور اشتراک

11.00

12.00

کل

(a+b+c+d+e)

180.00

199.00

IV

فاصلاتی تعلیم (اردو)

255.00

270.00

V

فروغ عربی و فارسی سرگرمیاں

   

(a)

گرانٹ ان ایڈ

2.00

3.00

(b)

عربی اور فارسی کی فاصلاتی تعلیم

140

150

(c)

سرٹیفکیٹ ان عربی، پرشین

25

25

کل

(a+b+c)

167.00

178.00

VI

Loans & Advances

2.25

2.25

VII

آفس عمارت کی تعمیر

129.00

00

 

کل میزان

2085.00

2240.00

2008-09 کے بجٹ اسٹیٹمنٹ میں پروپوزلوں کے تخمینے میں زائد کمپیوٹر مراکز، اردو اور عربی مطالعاتی مراکز کا قیام شامل ہے اس توقع پر کہ وزارت کی جانبس سے مختص بجٹ 1900.00 لاکھ روپیے ہے اور باقی 185.00 لاکھ روپیے داخلی ذرائع سے پورا کیے جائیں گے- اس بجٹ میں مختص رقوم میں ذرا بھی تبدیلی پورے پروگرام پر اثر انداز ہوگی-