2005, حق اطلاعات ایکٹ
4(1)(b)(xii) سبسڈی پروگرام کا استعمال بشمول مختص رقوم اور Beneficiaries کی تفصیلات
کاؤنسل میں کسی قسم کی کوئی سبسڈی اسکیم نہیں چلتی ہے- کاؤنسل مختلف غیر سرکاری تنظیموں اور افراد کو ایگزیکیٹوں بورڈ کی مال امداد فراہم کرتی ہے-
نمبر شمار |
اسکیم کا نام |
طریقہ کار |
1. |
کمپیوٹر ایپلیکیشن اور ملٹی لنگول ڈی ٹی پی |
DOEACC چنڈی گڑھ مرکز کو ہر سامہی پر فنڈ فراہم کرنا تاکہ اسکیم کی نگرانی اور نفاذ کو یقینی بنایا جاسکے غیر سرکاری تنظیموں کو سپروائزر اور پیون کے مشاہروں کے لیے دو قسطوں میں فنڈ کی فراہمی |
2. |
مختلف گرانٹ ان اسکیمیں مثال کے طور پر اردو کی تدریس، مخطوطات کی اشاعت، قلیل مدتی مطالعات، سیمنار، ورکشاپ، پراجکٹس |
دو قسطور میں فنڈ کی ادائیگی پہلی قسط کا یوٹی لائزیشن سرٹیفکیٹ وصول ہونے کے بعد گرانٹ کی دوسری قسط ادا کردی گئی |
3. |
کتب، جرائد و رسائل کی تھوک خریداری |
کتب کی کاپیوں اور مصنفین سے بل صول کرنے کے بعد تمام فنڈ کی یک مشت ادائیگی |
4. |
خطاطی اور گرافک ڈیزائننگ تربیتی مراکز |
ایک مالیاتی سال میں فنڈ کی یک مشت ادائیگی |
5. |
عربی اور فارسی کے فروغ کے لیے سرگرمیاں |
فنڈ کی ادائیگی کا طریقہ اردو کے فروغ کے لیے مندرجہ بالا اسکیموں کے طریقوں کے مساوی |