2005, حق اطلاعات ایکٹ

4(1)(b)(xv) عام شہریوں کے لیے عوامی کتب خانے یا ریڈنگ روم کے اوقات کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی تفصیلات

  • عام ہندوستانی شہریوں کو حق اطلاعات ایکٹ 2005 قانون کے ضابطوں کے تحت تحریری طور پر درخواست دینے پر فروغ اردو بھون ایف-سی- انسٹی ٹیوشنل ایریا، جسولا، نئی دہلی، 110025 کے استقبالیہ پر معلومات کو فراہم کی جائیں گی-